“Narrating Hadith through stories captivates children more effectively than simply reading them.”
“Introducing kids to Hadith teachings is a powerful way to nurture Islamic values early on. Through stories, kids grasp deeper insights and morals from the Prophet Muhammad’s words. Listening to Hadith builds a strong connection to our faith, guiding children towards a moral compass. Interactive storytelling and discussions make Hadith come alive, empowering kids to apply these teachings in their daily lives.”
READ in URDU:
“بچوں کو حدیث کی تعلیم دینا:
اسلامی اقدار کی خصوصیات کو بچوں میں بچپن سے ہی پرورش دینا ایک مسنون طریقہ ھے۔ دلچسپ انداز میں، وہ پیغمبر محمدﷺ کے الفاظ سے موثر اندازمیں اخلاقی سبقات کو سمجھتے ہیں۔ حدیث سننے سے انفرادی مذہبی ربطہ مضبوط ھوتا ہے، بچوں کو اخلاقی قوانین کی طرف رہنمائی ملتی ہے۔ کہانیاں اور باھم گفتگو اور حدیث کو سمجھنے میںآسانی ھوتی ھے، بچوں کو ان تعلیمات کو اپنی روزمرہ کی زندگی میں لاگو کرنے کی توفیق بھی ملتی ھے۔
“ہمارے ساتھ شامل ہوں:- بچوں کے اخلاقی تربیت کے لیے